سورة الفاتحةآیت نمبر

0بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۔

سورة الفاتحةآیت نمبر 1اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾

سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔

سورة الفاتحةآیت نمبر 2الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿

۲﴾بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔

سورة الفاتحةآیت نمبر

3مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾

بدلے کے دن ( یعنی قیامت ) کا مالک ہے

Close Menu